• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: 12 ہزار دینار مالیت کا مسروقہ سونا مالک کے سپرد

جمعہ 27-05-2016
in غزہ
0
0Pala1503
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مقامی پولیس نے 12ہزار دینار مالیت کا مسروقہ سونا برآمد کرنے کے بعد مالک کو واپس کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خان یونس گورنری کے جنرل انویسٹی گیشن پولیس نے ایم مقامی شہری کی جانب سے گھر سے سونا چوری ہونے کی شکایت پر تحقیقات شروع کی تھیں۔ شکایت کنندہ کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس کے گھر سے بارہ ہزار دینار مالیت کا سونا چوری کیا ہے۔ پولیس نے تحقیقات کے دوران شبے میں دو افراد کے گھر پر چھاپہ مارا اوران سے پوچھ گچھ کی۔ ملزمان نے سونا چوری کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے مسروقہ سونا واپس کردیا۔

پولیس کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کیپٹن ابو دقہ نے بتایا ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کے لیے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: 12 ہزار دینار مالیت کا مسروقہ سونا مالک کے سپرد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.