• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی فوج کی جارحیت بدستور جاری، شہداء کی تعداد 108 ہوگئی

ہفتہ 12-07-2014
in غزہ
0
plf 12-07-04-
0
SHARES
0
VIEWS

 

 

 

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج کی جارحیت سے رات گئے مزید آٹھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد شہداء کی تعداد 108 ہوگئی ہے جبکہ 785 عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ شہداء اور زخمیوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

پی آئی سی کے نامہ نگاروں کی اطلاعات کے مطابق گذشتہ منگل سے غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی فوج کے "شیلف اسٹیڈ فاسٹ” آپریشن میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں غیرمعمولی تباہی ہو رہی ہے اور معصوم شہریوں کی اموات ہو رہی ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی فوج کی تنصیبات اور یہودی کالونیوں پر مزید راکٹ حملے بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے رد عمل میں رات گئے M75 اور R160 راکٹوں سے دوبارہ اسرائیلی کالونیوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ ایم 75 راکٹ مقبوضہ مقدس میں اسرائیلی تنصیبات پر داغے گئے جبکہ R160 راکٹوں سے حیفا شہر کو دوبارہ نشانہ بنایا گیا۔ قبل ازیں انہی راکٹوں سے اسرائیلی کے رامون فوجی اڈے، دیمونا ایٹمی پلانٹ، بحر مردار کے قریب قیساریہ میں اسرائیلی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.