• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یہودیوں کے مذہبی تہوار کے باعث فلسطینی اسیران سے ملاقات سے محروم

منگل 18-10-2016
in غزہ
0
0Pala4733
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں قابض یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید العرش‘ کی نام نہاد تقریبات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کو صہیونی جیلوں میں قید ان کے پیاروں سے ملاقات سے محروم کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ تین دنوں سے فلسطین میں یہودی اپنے مذہبی تہوار’عید العرش‘ کی تقریبات مناتے رہے۔ اس دوران غزہ کی پٹی کے شہریوں کو اسرائیلی جیلوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات سے محروم کردیا گیا۔

ریڈ کراس کی ترجمان سھیر زقوت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں صہیونی حکام کی طرف سے مطلع کیا گیا ہے کہ جب تک یہودی عید کی تقریبات جاری ہیں اس وقت تک فلسطینی قیدیوں سے ملاقاتیوں کو ملنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج نے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی اور غرب اردن کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہیں بند کردی تھیں۔ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ اگلے چند ایام میں یہودیوں کے مذہبی تہوار ’عید العرش‘ کی تقریبات جاری رہیں گی۔ اس دوران غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں ہنگامی حالات کے سوا باقی آمد ور فت بند رہے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.