• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یورپی یونین کا غزہ پرعائد اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

منگل 19-01-2016
in غزہ
0
743
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین کی خارجہ کمیٹی نےفلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ پرپابندیوں کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی مشرق وسطیٰ میں دیرپا قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی پر ماضی میں بھی متعدد موقعوں پر تشویش کا اٖظہار کرتے ہوئے فسطینی علاقے پر پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا تھا مگر فریقین اس حوالے سے کوئی اہم پیش رفت نہیں کرسکے ہیں۔ یورپی یونین آج ایک بار پھر اسرائیل پر زور دیتی ہے کہ وہ غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات کرے۔

بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی تمام گذرگاہوں اور راستوں کو کھولا جائے تاکہ محصورین کو دوسرے فلسطینی علاقوں تک آزادانہ رسائی کے ساتھ ستھ بین الاقوامی دنیا سے مربوط ہونے کا موقع ملے۔ اس کے لیے اسرائیل سمیت تمام فریقین کی ذمہ داری ہے کہ وہ غزہ کہ ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔

بیان میں غزہ کی پٹی میں فوری امداد کی فراہمی، صحت،توانائی، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ بیان میں فلسطینی اتھارٹی سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ وہ غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.