• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ہزاروں شیر خوار بچوں کے ذہنی طور پر اپاہج ہونے کا خطرہ

بدھ 29-08-2018
in غزہ
0
0Pala11876
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں شیرخوار بچوں کے لیے مناسب اور معیار دودھ کی سپلائی معطل ہونے کے نتیجے میں ہزاروں شیر خوار بچے ذہنی طور پر اپاہج ہوسکتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے اسپتالوں میں شیر خوار بچوں کے لیے دودھ کا اسٹاک ختم ہوچکا ہے جس کے نتیجے میں ’PKU‘ نامی مرض کے شکار بچے ذہنی اپاہج پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں میں ذہنی امراض کے شکار بچوں کی تعداد 107 ہے۔ ان میں سے 22 بچے ایک سال سے کم عمر کے ہیں جو ذہنی عوارض کے ساتھ نفسیاتی مسائل کا بھی شکار ہیں۔ انہیں’PKU‘ کے علاج کے لیے ادویہ اور دودھ کی فراہمی نہیں کی جاسکی ہے۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ ’PKU‘ نامی بیماری پیدائش کے فوری بعد سامنے آتی ہے اور ایسے مرض کے شکار بچوں کو عام خوراک نہیں دی جاتی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.