• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

کوئلے کی گیس بھرنے سے عمر رسیدہ فلسطینی جوڑا جاں بحق

پیر 15-01-2018
in غزہ
0
0Pala9871
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اتوار کو علی الصباح ایک گھر میں کوئلے کی گیس بھرنے سے دو معمر میاں بیوی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں پولیس کے ترجمان ایمن البطنیجی نے بتایا کہ غزہ میں 90 سالہ محمد حجازی ابو القمصان اور اس کی اہلیہ 88 سالہ فاطمہ محمد ابو قمصان دم گھٹنے سے فوت ہوگئے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردی معاشی پابندیوں اور بجلی کی بندش سے وہاں کی شہری آبادی کو سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ گیارہ سال سے مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں کے باعث فلسطینی شہری گھروں میں کوئلے جلانے پر مجبور ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.