• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

’’ویلڈنگ میٹریل‘‘غزہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنانے کا اسرائیلی دعویٰ

منگل 14-04-2015
in غزہ
0
plf welding-material
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مغربی کنارے کے راستے غزہ کی پٹی کو ویلڈنگ راڈز اور الیکٹرانکس کے آلات کی بھاری مقدار اسمگل کرنے کی کوشش نکام بنائی ہے۔ صہیونی حکام کی جانب سے بھاری مقدار میں ویلڈنگ آلات کو کرم ابو سالم گذرگاہ پرقبضے میں لیا۔

اسرائیل کے عبرانی ٹیلی ویژن 2 نے اپنی رپورٹ میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ویلڈنگ میں استعمال ہونے والے راڈز اور دیگر میٹریل پلائی بورڈز کے بڑے بڑے تختوں کے اندر چھپایا گیا ہے۔ جنہیں ایک ٹرک پر لاد کراردن کے راستے غزہ کی پٹی لے جایا رہا تھا۔ فوجیوں نے ٹرک ڈرائیور کوبھی حراست میں لے لیا ہے جس کے بارے میں پتا چلا ہے کہ وہ فلسطین کے سنہ 1948 ء کے علاقوں سے تعلق رکھتا ہے۔

ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوج نے بھاری مقدار میں الیکٹرانک آلات اور لوہے کی پلیٹیں بھی غزہ کی پٹی کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے سال غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے بعد غزہ کی پٹی کو ویلڈنگ راڈز اور ویلڈنگ میں استعمال ہونے والے دیگر آلات کی فراہمی یہ کہہ کر بند کردی گئی تھی کہ فلسطینی مزاحمت کار ان آلات کو دیسی ساختہ راکٹوں کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.