• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

’واپسی احتجاجی کیمپوں‘ میں غزہ کی سرحد پر طویل مطالعہ کی زنجیر

جمعہ 06-04-2018
in غزہ
0
0Pala10625
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی سماجی کارکنان کی جانب سے مشرقی غزہ میں نام نہاد اسرائیلی ریاست کی سرحد پرلگائے گئے ’واپسی احتجاجی دھرنے‘ کے موقع پر احتجاجی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز احتجاجی کیمپ میں طویل ترین مطالعے کی زنجیر کا اہتمام کیا گیا۔ انسانی ہاتھوں اور کتاب کی یہ طویل زنجیر فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کے لیے دنیا تک اپنی آواز پہنچانے کا ایک ذریع ہے۔

کتاب کے ساتھ انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں سیکڑوں خواتین اور مردوں نے حصہ لیا۔ ایک قطار میں بیٹھے سیکڑوں مردو زن نے اپنے ہاتھوں میں کتب اٹھا رکھی تھیں۔

اس سرگرمی کا نظریہ پیش کرنے والی ایک مقامی سماجی کارکن ایمان جمعہ نے کہا کہ حق واپسی کیمپ میں کتب ہاتھ میں لیے انسانی زنجیر پردنیا کے لیے ہمارا پیغام ہے کہ ہماری جدو جہد پُرامن ہے۔ ہم دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتےہیں کہ فلسطینی قوم علم دوستی کے جذبے سرشار ہے اور بیت المقدس کے شہید طالب علم بہاء علیان کے نقش قدم پر چلے گی۔ خیال رہے کہ بہاء علیان کو اسرائیلی فوج نے 13 اکتوبر 2015ء کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.