• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصر نے راستے بند کر دیے،غزہ میں انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ

پیر 17-03-2014
in غزہ
0
plf closed
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ مصر کی جانب سے غزہ کی پٹی کی سرحد بند کیے جانے کے نتیجے میں شہر میں جانوں کے غیرمعمولی ضیاع کا اندیشہ ہے۔
 
مرکز طلاعات فلسطین کے مطابق غزہ وزیرصحت ڈاکٹر مفید المخللاتی نے میڈیا کو بتایا کہ غزہ اور مصر کے درمیان”رفح” گذرگاہ کی بندش سے سرحد پر پھنسے تین مریض دوائی نہ ملنے کے باعث دم توڑ گئے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں مریضوں کی بڑی تعداد بیرون ملک علاج معالجے کے لیے جانے کی خواہاں ہے لیکن مصری حکومت کی جانب سے سرحد بند کر دی گئی ہے اور سیکڑوں مریضوں کی بڑی تعداد مزید مسائل سے دوچار ہوئی ہے۔
 
وزیرصحت نے بتایا کہ شہر میں سرحدوں کی بندش کے نتیجے میں غزہ کی پٹی کو بنیادی ضرورت کی ادویات کی فراہمی معطل ہو کر رہ گئی ہے جس کے نتیجے میں شہر کے اسپتالوں اور مریضوں کو سنگین مسائل کا سامنا ہے۔
 
انہوں نے کہا کہ غزہ سے مصرعلاج کے لیے سفر کرنے والے تین مریض راستے ہی میں دم توڑ گئے لیکن مصری حکام نے انہیں سرحد پار جانے کی اجازت نہیں دی۔ غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح پچھلے آٹھ ماہ سے مسلسل بند ہے۔ اس دوران 450 فلسطینی مریضوں نے بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی کوشش کی لیکن مصری بارڈر پولیس نے انہیں اپنے ملک میں داخل نہیں ہونے دیا۔ وزیرصحت کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر 145 اقسام کی بنیادی ادویات ناپید ہو چکی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.