• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری فوج نے غزہ کی سرحد پر خندق کی کھدائی مکمل کر لی

منگل 23-06-2015
in غزہ
0
plf tunnel-completed
0
SHARES
1
VIEWS

مصر کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ فوج نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر خندق کی کھدائی کا منصوبہ مکمل کرلیا ہے۔

مصری اخبار”الیوم السابع” کے مطابق مصری فوج نے خندق کی کھدائی کا کام آخری دنوں میں تیز کردیا تھا۔ حال ہی میں غزہ کی سرحد کے قریب سے ایک کلو میٹر کے علاقے میں موجود مکانات کو گرا کر وہاں پر خندق کھودی گئی جس کےبعد پوری سرحد پر 10 کلو میٹر طویل خندق مکمل کرلی گئی ہےت۔

مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق خندق کی کھدائی کے لیے بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا۔ حال ہی میں خندق کی کھدائی مکمل کرنے کے لیے”بلڈوز” اور مٹی کھودنے کے لیے استعمال ہونے والی میشنوں کو سرحد پرمنتقل کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ مصر اور غزہ کی پٹی کی سرحد پر خندق کی کھدائی کا منصوبہ دو سال قبل اس وقت شروع کیا گیا تھا جب مصرمیں فوج نے ملک کے منتخب صدر محمد مرسی کو برطرف کرکے اقتدار پرقبضہ کرلیا تھا۔ اس کے بعد غزہ کی پٹی کی سرحد سیل کرنے کے ساتھ ساتھ سرحد پر 10 کلو میٹر طویل اور  20 میٹر گہری خندق کھودنے کا فیصلہ کیا گیا تھا کہ غزہ کی پٹی اور مصرکے درمیان دراندازی کا سلسلہ بند کیا جاسکے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.