• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری سیکیورٹی وفد کی غزہ آمد، مصالحتی امور پر بات چیت

پیر 24-09-2018
in غزہ
0
0Pala112039
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی قومی سلامتی کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد گذشتہ اچانک غزہ کی پٹی کا دورہ کیا جہاں وفد نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی مقامی کی قیادت سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان قاہرہ کی ثالثی سے جاری مصالحتی عمل اور اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری وفد غرب اردن کے راستے غزہ پہنچا جہاں اس نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے بھی ملاقات کی۔ بعد ازاں بیت حانو (ایریز) گذرگاہ کے راستے وفد غزہ داخل ہوا۔ وفد میں میجر جنرل احمد عبدالخالق اور مشیر مصطفیٰ شحاتہ سمیت دیگر حکام شامل تھے۔

ذرائع نے کہا کہ مصری سلامتی کے عہدیداروں کے وفد نے غزہ میں حماس کی قیادت سے ملاقات کی اور ان سے قومی مصالحتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مصری وفد نے فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کو آگے بڑھانے، غزہ کی ناکہ بندی ختم کرانے اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کو توسیع دینے کے حوالے سے ہونے والی کوششوں اور پیش رفت سے اْگاہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.