• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ رک نہ سکا،مزید تین فلسطینی گرفتار

ہفتہ 06-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ رک نہ سکا،مزید تین فلسطینی گرفتار
0
SHARES
3
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی افواج کی غاصبانہ کارروائیاں جاری،جمعہ کی شام غزہ بارڈر کے پاس سے مزید تین فلسطینی گرفتار کر لیے۔

دستیاب ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینی  شہریوں کی بے جا گرفتاری کا سلسلہ رک نہ سکا،کل شام غزہ کی سرحدی پٹی سے تین فلسطینیوں کو سرحد پار کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق گرفتار شدہ فلسطینیوں میں سے دو کو غزہ  پٹی کے جنوبی علاقے سے گرفتار کیا گیا جب کہ ایک شہری کو غزہ کے شمال سے حراست میں لیا گیا،ترجمان کے مطابق تینوں شہری سرحد پار کرنا چاہتے تھے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ تینوں فلسطینی شہریوں کے پاس سے چاقو برآمد ہوئے ہیں وہ جاسوسی کے مقصد سے سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Tags: تین مزید فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.