• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی نیوی کی 21 سالہ فلسطینی ماہی گیر کی کشتی پر اندھادھند فائرنگ

بدھ 07-08-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے غزہ کے ماہی گیروں کو رہا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی نیوی کی جانب سے فلسطینی ماہی گیروں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری،آج صبح  روزگار کے حصول کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال کر کھلے سمندر میں اترنے والے فلسطینی ماہی گیر پر اندھا دھند فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی نیوی نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 21 سالہ فلسطینی ماہی گیر عواد بکر پر اس وقت فائرنگ کردی جب غزہ کے مشرق میں سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار کے لیے موجود تھا۔

ذرائع کے مطابق  فائرنگ کے بعد اسرائیلی نیوی کے اہل کاروں نے  کشتی کو گھیرے میں  لینے کے بعد عواد بکر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا اور اسکی کشتی بھی ضبط کرلی۔

یاد رہے کہ روزگار کے حصول کے لیے کھلے سمندر میں اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر اترنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ اور انکو گرفتار کر کے انکی کشتیاں اپنے قبضے میں لینا اسرائیلی نیوی کا وطیرہ بن چکا ہے۔جس میں آئے روز شدت آتی جا رہی ہے۔

Tags: قابض اسرائیلی نیوی کی 21 سالہ فلسطینی ماہی گیر کی کشتی پر اندھادھند فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.