• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری،مزید 4 فلسطینی گرفتار

جمعرات 11-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کو اسیری کی زندگی گزارتے ہوئے 17 برس گزر گئے
0
SHARES
7
VIEWS

روز نامہ قدس ۔خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری،بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس سے مزید چار فلسطینی گرفتار کر لیے۔

مقامی ذرائع سے حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق قابض افواج نے مسجد اقصی کے جنوبی علاقے سلوان سے تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔جن کے نام بلترتیب علی صابری،مہدی ابو دیاب اور احمد جلال تھے۔

ادھر وادی حلویہ میں کارروائی کرتے ہوئے صیہونی فوج نے وادی کے اطلاعاتی مرکز کے ڈائریکٹر جواد صیام کے گھر کا محاصرہ کر لیا اور انکے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

Tags: 4 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.