• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملے جاری

جمعہ 09-10-2015
in غزہ
0
Israel Attack Gaza
0
SHARES
0
VIEWS

الاقصی ٹی وی کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے شہر الخلیل کے علاقے نفوع پر حملہ کیا جس میں انھیں فلسطینیوں کی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوجیوں نے اسی طرح شہر الخلیل کے شمال میں واقع العروب نامی گاؤں میں فلسطینی مظاہرین پر بھی حملہ کیا ہے۔

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے قصبے یطا میں بھی حملہ کرکے کم سے کم گیارہ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ ادھر طولکرم میں بھی صیہونی فوجیوں کےحملے میں متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ اسی کے ساتھ رپورٹ ہے کہ صیہونی آبادکاروں نے جمعرات کو بھی مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی ہے۔

صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو اسی طرح ، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، چار بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ غزہ کے قصبے بیت لاہیا پر حملہ کرکے علاقے میں سرچ آپریشن انجام دیا۔ اس دوران صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بھی غزہ کے آسمان پر پرواز کی ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.