• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی آرٹیسٹ نے ’ایردوآن‘ کی کامیابی کا جشن کیسے منایا؟

جمعرات 28-06-2018
in غزہ
0
0Pala11363
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں طیب ایردوآن اور ان کی جماعت ’اے کے‘ کی شاندار فتح پر فلسطین کے تمام طبقات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی میں رجب طیب ایردوآن کی کامیابی کو فلسطین میں مختلف انداز میں منایا اور خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

غزہ کے ایک مقامی آرٹیسٹ نے ایردوآن کی ایک پینٹنگ بنا کر ان کی کامیابی کا جشن منایا۔

فلسطینی نوجوان آرٹیسٹ بھاء الخریبی نےغزہ کی پٹی کے جنوبی شہرخان یونس اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے درمیان سرحد پر ایک پینٹنگ تیار کی۔

اناطولیہ نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ’21‘ سالہ الخریبی نے بتایا کہ انہیں ترکی میں طیب ایردوآن کی دوسری مدت کے لیے کامیابی پر خوشی ہے اور میں نے اپنی خوشی کا اظہار صدر ایردوآن کی پینٹنگ بنا کر کیا ہے۔

الخریبی نے پینٹنگ کے لیے سفید رنگ کی پینا فلیکس شیٹ حاصل کی۔ تین میٹر  لمبی اور ڈیڑھ میٹر چوڑی شیٹ پر اس نے صدر طیب ایردوآن کی تصویر بنا کر شہریوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی اور ساتھ ہی ترکی میں طیب ایردوآن کی کامیابی پراپنی خوشی کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ اتوار کے روز ترکی میں ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں طیب ایردوآن اور ان کی جماعت ’آق‘ نے واضح اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.