• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی الیکشن کمیشن کا وفد غزہ پہنچ گیا

پیر 28-05-2012
in غزہ
0
plf election_commision
0
SHARES
1
VIEWS

plf election_commisionفلسطینی تنظیموں کے مابین مفاہمتی معاہدے کے تحت تشکیل دیے گئے الیکشن کمیشن کا وفد حنا ناصر کی سربراہی میں غزہ پہنچ گیا۔

یہ وفد فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کریگا۔ اس دوران غزہ میں الیکشن کمیشن کو فعال کرنے پر بھی بات چیت ہوگی۔ وفد کے ہمراہ کمیشن کے سربراہ حنا ناصر کے علاوہ، کمیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ڈائریکٹر ھشام کحیل بھی غزہ پہنچیں ہیں۔ غزہ میں کمیشن کے اراکین جلد ہی اس وفد سے ملاقات کریں گے۔ قاھرہ میں گزشتہ ہفتے فلسطین کی دونوں بڑی جماعتوں حماس اور فتح کے مابین معاہدہ طے پایا تھا کہ ستائیس مئی کو الیکشن کمیشن اپنا کام شروع کردے گا۔ مصری انٹیلی جنس اداروں کی نگرانی میں فتح اور حماس نے فلسطینی قومی حکومت کے قیام پر مشاورت کے آغاز کی بھی حامی بھری تھی، الیکشن کمیشن کے وفد کا حالیہ دورہ غزہ پر اسی معاہدے پر عمل درآمد کی ایک کڑی ہے۔ کمیشن کے اراکین فلسطینی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے بعد حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ موسی ابو مرزوق کی سربراہی میں حماس کے وفد سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر فتح کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن عزام الاحمد بھی موجود ہونگے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.