• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینیوں کے مابین مفاہمت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: ایردوآن

اتوار 02-12-2012
in غزہ
0
plf turkey pm rajab tayab
0
SHARES
0
VIEWS
 

ترکی کے وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے فلسطینی سیاسی جماعتوں بالخصوص اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور صدر محمود عباس کی جماعت

الفتح سے جلد از جلد صلح کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ فلسطینیوں کی نمائندہ جماعتوں کےدرمیان پائے جانے والے اختلافات مسئلہ فلسطین کے حل کی راہ میں رکاٹ بن سکتے ہیں۔مرکز اطلاعات فلسطین کےمطابق استنبول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ایردوآن نے کہا کہ جب تک فلسطینی خود اپنی صفوں میں اتحاد پیدا نہیں کرتے تب تک عالم اسلام  کا فلسطینیوں کے بارے میں اتحاد بے سود رہے گا۔انہوں نے کہا کہ تمام فلسطینیوں کو ایک ایسی آزاد فلسطینی ریاست کے لیے مل جل کر جدو جہد کرنا ہوگی جو ہر پہلو سے آزاد ہو اور بیت المقدس کو اس خود مختار ریاست کا دارالحکومت قرار دیا جائے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین 
 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.