• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینیوں کے آتش گیر پتنگوں سے غزہ کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی

اتوار 03-06-2018
in غزہ
0
0Pala11069
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے آتش گیر پتنگوں کے ذریعے سرحد کی دوسری جانب اسرائیلی فصلوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں وسیع رقبے پر تیزی کےساتھ آگ پھیل گئی اور فصلیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کو مشرقی غزہ سے فلسطینی شہریوں نے آتش گیر کاغذی جہاز سرحد کی دوسری طرف پھینکے جس کے نتیجے میں وسیع علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق آگ پر فوری قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 12 ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ آگ بجھانے کے لیے چار طیاروں نے بھی حصہ لیا تاہم رات گئے تک آگ پرقابو نہیں پیا جاسکا تھا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے نتیو ھعسراہ کے قریب زرعی کھیتوں اور زرعی اجناس کے گودام میں آگ لگ گئی۔

ادھر اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ قابض فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ کی طرف بڑھ رہے تھے۔ فوجیوں نے ان پر فائرنگ کی جس کے بعد فلسطینی نوجوان واپس ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.