• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی جارحیت کا جواب

جمعرات 05-05-2016
in غزہ
0
0Pala1244
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں غاصب فوجیوں کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں واقع علاقے ناحال عوز میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ اس سے قبل بدھ کی رات غاصب صیہونی حکومت کے توپ خانے اور لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں کو کئی بار اپنی جارحیت کا نشنہ بنایا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غزہ پر صیہونی فوج کی جارحیت اس علاقے میں فائر بندی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ دو ہزار چودہ میں غزہ پر صیہونی حکومت کی پچاس روزہ جارحیت کے بعد اسی سال اگست میں مصر کی ثالثی سے فائر بندی کا ایک سمجھوتہ طے پایا تھا۔ غزہ پر صیہونی حکومت کی پچاس روزہ جارحیت میں دو ہزار تین سو فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.