• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے مصور دکھ اور درد کو آرٹ میں بدلنے میں مصروف!

منگل 08-05-2018
in غزہ
0
Gaza Paint
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مصور پینٹ برش اور کینوس تھامے ہوئے  خطے کے دکھوں اور اس میں پھیلے ہوئے اضطراب کو تصویری شکل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ مصور مختلف زاویوں اور خاکوں کے ذریعے سے لکڑی، کاغذ اور شیشے کے کینوس پر رنگوں سے اپنے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں۔

ہر تصویر کو مختلف رنگوں کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے مگر ان میں پیغام ایک ہی ہے تمام پناہ گزینوں کو اپنی دھرتی ماں ‘فلسطین’ میں واپس آنے کا حق ہے۔

ایک پینٹنگ میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسیطنی مظاہرین کے خلاف جارحیت کو تصویری شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ اس تصویر میں خون کے چھینٹے اور اسرائیلی فوج کی جانب سے پھینکے جانے والے گرینیڈ دکھائے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ ایک پینٹنگ میں فلسطینیوں کے حق واپسی کی نمائندگی کرنے والی ایک چابی کی تصویر بنائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ تصویر میں مسجد اقصیٰ کے قبہ الصخہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Gaza Paint1

Gaza Paint2

Gaza Paint3

Gaza Paint4

Gaza Paint5

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے مصور دکھ اور درد کو آرٹ میں بدلنے میں مصروف!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.