• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے قریب سرنگ منہدم ہو گئی، ایک فلسطینی شہید

منگل 15-03-2016
in غزہ
0
0Pala0667
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کے علاقے شجاعیہ کے قریب واقع ایک سرنگ اچانک مہندم ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

رواں سال کے آغاز سے اب تک کم سے کم تیرہ فلسطینی ، غزہ میں بنی سرنگیں منہدم ہو جانے کے باعث شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیل کے محاصرے کے باعث یہ غیر محفوظ سرنگیں ، غزہ کے مکینوں کی بنیادی ضرورت کی اشیا لانے کا واحد ذریعہ شمار ہوتی ہیں۔

تاحال، اسرائیل اور مصری سیکورٹی فورس کے حملوں کے باعث سرنگوں کے مہندم ہو جانے کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔

اسرائیل نے سن دو ہزار سات سے ڈیڑھ ملین سے زیادہ آبادی والے علاقے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے، جس کے باعث اس علاقے کے مکینوں کو غدائی اشیا ، دواؤں اور ایندھن کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

فلسطینیوں نے اپنی ضرورت کی اشیا بیرونی دنیا سے لانے کے لیے ایسی لاتعداد سرنگیں بنائی ہیں جنہیں صیہونی یا مصری فوجی اکثر تباہ کر دیتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کے قریب سرنگ منہدم ہو گئی، ایک فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.