• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے عوام پر مظالم خطے کے امن کے لیے تباہ کن ہیں: اونروا

بدھ 23-05-2018
in غزہ
0
0Pala10975
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی ’اونروا‘ کے ہائی کمشنر نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے پرتشدد حملوں اور علاقے پر اسرائیل کی مسلط کردہ ناکہ بندی کو علاقائی امن کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 30 مارچ 2018ء کے بعد غزہ میں پیدا ہونے والے حالات کے بارے میں عالمی برادری بے خبر ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اونروا‘ کے سربراہ پییر کرین پول نے غزہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ دنیا کو کوئی خبر نہیں کہ تیس مارچ کے بعد غزہ میں کیا کچھ ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر شہرویں سے سلوک نہ کرنے سے خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔

اونروا کے سربراہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں ویسے تو ہرشعبہ ہائے زندگی تباہی کا شکار ہے مگر صحت کا شعبہ سب سے زیادہ ماثر ہوا ہے۔ غزہ کی 70 فی صد آبادی پناہ گزینوں پر مشتمل ہے۔ حال ہی میں غزہ کی مشرقی سرحد پر ریلیوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں بعض پناہ گزین طلبا بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں حالیہ پرتشدد واقعات میں جتنے فلسطینی زخمی ہوئے ہیں اتنے 2014ء کی جنگ میں زخمی نہیں ہوئےے۔ غزہ کے اسپتال زخمیوں سے بھرے پڑے ہیں۔

کرین پول کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں اسپتالوں میں پڑے زخمیوں کو دیکھ کر بہت صدمہ ہوتا ہے۔ انہیں مناسب علاج کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے عوام پر مظالم خطے کے امن کے لیے تباہ کن ہیں: اونروا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.