• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز مقدس روانہ

بدھ 31-08-2016
in غزہ
0
0Pala4202
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے 2318 عازمین حج کا پہلا قافلہ کل منگل کو مصرسے متصل رفح گذرگاہ کے راستے حجاز مقدس روانہ ہوا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے گذرگاہ امور کے انچارج ھشام عدوان نے بتایا کہ مصری حکام کی طرف سے ہنگامی بنیادوں پر غزہ کے 2318 عازمین حج کے بیرون ملک روانگی کے لیے رفح گذرگاہ تین دن تک کھولنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد گذشتہ روز عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز مقدس کے لیے مصر روانہ ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ رفح گذرگاہ سے تین روز تک مسلسل عازمین حج کے قافلہ مصر روانہ ہوتے رہیں گے۔ ہر قافلے میں 266 فلسطینی عازمین حج کو روانہ کیا جا رہا ہے۔ غزہ کےعازمین حج مصر کے قاہرہ ہوائی اڈے تک بس کے ذریعے سفر کریں گے۔ وہاں سے جدہ میں قائم شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے تک جہاز کے ذریعے سفر کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز مقدس روانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.