• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی فوج کی مختصر مشقیں

منگل 27-06-2017
in غزہ
0
0Pala7621
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عسکری ذائع اور اخبارات نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے قریب مختصر وقت کے لیے ایک مشق کی جو کئی گھنٹے جاری رہی۔ تاہم یہ مشق گذشتہ روز ہی ختم کردی گئی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فوجی ذریعے نے سوموار کو علی الصباح بتایا تھا کہ غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی فوج وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں کررہی ہے۔ ان مشقوں میں فوج کی متعدد یونٹوں سے وابستہ فوجیوں کی بڑی تعداد حصہ لے گی۔ مشقوں کے دوران ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ہوگا۔

اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق غزہ کی پٹی کے قریب جنگی مشقیں سنہ 2017ء میں ہونے والی مشقوں کے شیڈول کا حصہ ہیں۔ یہ مشقیں کئی گھنٹے جاری رہیں جن میں فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تازہ مشقوں کا مقصد فوج کو کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رکھنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی فوج کی مختصر مشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.