• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری جاری

بدھ 27-06-2018
in غزہ
0
0Pala5996
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلسل بمباری جاری ہے۔ صیہونی فوج نے منگل کی شام اور آج بدھ کو علی الصباح کم سے کم چار بار غزہ کی پٹی پر بمباری کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے شمالی غزہ میں گیسی غبارے چھوڑنے والے ایک فلسطینی گروپ پر کم سے کم ایک میزائل داغا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کی شام اسرائیلی فوج کے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے نے شمالی غزہ میں فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں املاک کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی پر چوبیس گھنٹوں کے دوران مسلسل چار بار بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں میں سخت خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں ان فلسطینی ’تخریب کاروں‘ کو نشانہ بنایا گیا ہے جو گیسی غبارے اور آتش گیر کاغذی جہازوں سے اسرائیل پر حملے کرکے فصلوں اور املاک کو نذرآتش کررہے ہیں۔

منگل کے روز اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے تین مقامات پر بمباری کی۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق غزہ کی مشرقی کالونی الشجاعیہ میں بمباری میں فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے التفاح کالونی اور جبل الصورانی میں گاڑیوں پر میزائل گرائے گئے تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.