• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی میں کئی مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے

اتوار 29-04-2018
in غزہ
0
0Pala6355
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب متعدد مقامات پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے تباہ کن بمباری اور میزائلوں سے حملہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رات گئے اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں دیر البلح میں قائم القسام بریگیڈ کے کمپاؤنڈ پر بمباری کی۔ اس کے علاوہ مغربی گزہ میں فلسطینیوں کی کشتیوں پر بمباری کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائلی فوج کے جنگی طیاروں نے دیرالبلح میں القسام بریگیڈ کے کمپاؤنڈ پر 6 میزائل داغے۔ جائے وقوعہ سے دھوئیں کے بادل بلند ہوتے دیکھے گئے اور زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دی گئیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی بندرگاہ پر کھڑی کشتیوں پر بم باری کی جس کے نتیجے میں متعدد کشتیاں مکمل طورپر تباہ ہوگئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی میں کئی مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.