• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی میں ایندھن کی سپلائی معطل

پیر 06-05-2019
in غزہ
0
غزہ کی پٹی میں  ایندھن کی سپلائی معطل
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی حکام نے اتوار کی شام فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ایندھن کی سپلائی بند کر دی ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں عوام کو ایک نئی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

روزنامہ قدس کے مطابق اسرائیلی رابطہ کار میجر جنرل کمیل ابو رُکن نے کہا کہ کرم ابو سالم گذرگاہ کے راستے غزہ کو ایندھن کی سپلائی غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہے۔

ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے بیت حانون،کرم ابو سالم اور دیگرگذرگاہیں بند کر دی تھیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلسل تین روز تک جاری رہنے والی بم باری کے بعد آج سوموار کو حالات پرسکون ہیں۔ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید 154 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ فلسطینیوں کے راکٹ حملوں‌ میں چار یہودی آباد کار ہلاک ہوگئے ہیں۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.