• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف فلسطینی شہری بدستور سراپا احتجاج

ہفتہ 24-06-2017
in غزہ
0
0Pala7595
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے غزہ کی گیارہ سال سے جاری ناکہ بندی کے خلاف مقامی شہری مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔

گذشتہ روزغزہ کے مشرقی علاقے البریج کیمپ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرقی البریج میں تل ام الحسینیہ کے مقام پر سیکڑوں فلسطینیوں نے غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف ریلی نکالی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ انہوں نے بہ طور احتجاج ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔

فلسطینی شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کے بعد صہیونی چیک پوسٹ کی طرف بڑھنے کی کوشش کی تو صہیونی فوج نے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔

ایک مقامی فلسطینی عہدیدار محمود ابو سویرح نے کہا کہ احتجاجی مظاہرہ تمام فلسطینی تنظیموں کی طرف سے بلایا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کررکھی ہے جس کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں پانی اور بجلی کابدترین بحران جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی ناکہ بندی کے خلاف فلسطینی شہری بدستور سراپا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.