• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پراسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں

اتوار 22-03-2015
in غزہ
0
plf wargames
0
SHARES
6
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ اچانک شروع کی جانے والی ان جنگی مشقوں کےباعث فلسطینیوں میں سخت خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔

اسرائیلی اخبار’’یدیعوت احرنوت‘‘ کی رپورٹ کے مطابق فوج کی سائوتھرن کمانڈ کے سربراہ جنرل سامی ترجمان نے غزہ کی سرحد پر جنگی مشقوں کا حکم دیا تھا جس کے بعد فوج نے پچھلی رات جنگی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دو روز تک جاری رہنے والی ان جنگی مشقوں میں فلسطینی چھاپہ مار دستوں سے نمٹنے کے طریقوں کے علاوہ متعدد دیگر جنگی تجربات کیے جا رہے ہیں۔

جنرل ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ کی سرحد پرفوجی مشقوں کا مقصد فوج کو کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے تیار رکھنا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ جنگی مشقوں کا موجودہ علاقائی حالات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے میں کئی سال بعد پہلی بار جنگی مشقیں کی تھیں جن میں فوج کے تمام شعبوں سے وابستہ اہلکاروں نے حصہ لیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.