• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح مسلسل ایک ہفتے سے بند، شہری خوار

جمعہ 17-08-2018
in غزہ
0
0Pala9196
0
SHARES
0
VIEWS

رفح (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح گذشتہ ایک ہفتے سے مسلسل بند ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف پھنسے فلسطینی سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی بارڈر امور کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو ایک ہفتے سے دو طرفہ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام کی طرف سے ایک ہفتہ پیشتر رفح گذرگاہ کو بند کیا تھا اس کے بعد وجہ بتائے بغیر یہ گذرگاہ مسلسل بند ہے۔

فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر رفح گذرگاہ کی بندش سے غزہ کے محصور فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سرحد کے دونوں طرف موجود فلسطینی اور دوسرے شہری اپنے پنے گھروں کو جانے کے لیے پریشان ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح مسلسل ایک ہفتے سے بند، شہری خوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.