• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کو پہلی بار مصر سے گھریلو استعمال کی گیس کی سپلائی

منگل 07-08-2018
in غزہ
0
0Pala11638
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی جانب سے کئی سال کے تعطل کے بعد فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کو گھریلو استعمال کے گیس کی سپلائی شروع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مصر کی حکومت نے رفح گذرگاہ کے راستے غزہ کو پہلی بار گھریلو استعمال کے گیس کی سپلائی کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ قاہرہ کی طرف سے غزہ کو گیس کی سپلائی کا مقصد علاقے میں ایندھن کے بحران پر قابو پانے میں مدد دینا ہے۔

مصر کی طرف سے گیس کی سپلائی ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب دوسری جانب اسرائیل نے غرب اردن سے کرم ابو سالم گذرگاہ سے غزہ کو ایندھن کی سپلائی کئی ہفتوں سے بند کر رکھی ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے چند  ہفتے قبل کرم ابو سالم گذرگاہ کھولنے کے فوری بعد غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا حکم دیا تھا۔ اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ کو تقریبا 2000 ٹن گیس کی ماہانہ قلت کا سامنا ہے۔

غزہ کی پٹی میں ماہانہ گیس کی کھپت 8000 ٹن سے زیادی ہے جب کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کو 5 سے چھ ہزار ٹن گیس فراہم کی جاتی ہے رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کو پہلی بار مصر سے گھریلو استعمال کی گیس کی سپلائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.