• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر فلسطینی پروفیسر قتل

جمعہ 02-01-2015
in غزہ
0
plf professor
0
SHARES
6
VIEWS

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں دیر البلح کے مقام پر جمعرات کے روز ڈکیتی کی وارداد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر جامعہ الاقصیٰ کے پروفیسر ڈاکٹر احمد المصری کو قتل کردیا اور گھر میں موجود نقدی اور زیوارت سمیت دیگر قیمتی سامان بھی لے اڑے۔

دیر البلح سے مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ مبینہ طور پرتین نقاب پوش ڈاکو پروفیسر المصری کے گھر میں داخل ہوئے اور بندوق کی نوک پر گھر میں موجود تمام افراد کو ایک کمرے میں بند کردیا۔ اس دوران پروفیسر المصری نے مزاحمت کی کوشش کی تو ڈاکووں نے ان کے سرمیں کوئی ایسی چیز ماری جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوگئی۔ ڈاکٹو انہیں قتل کرنے کے بعد سونا، زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔

غزہ پبلک پراسیکیوٹر نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی عدالتی تحقیقات کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے وہ جلد قاتلوں کو گرفتار کرکے انہیں قرار واقعی سزا دیں گے۔ پولیس نے مقتول پروفیسر کی میت قبضے میں لے کر اس کا پوسٹم مارٹم شروع کردیا ہے اور ساتھ ہی قاتلوں کی تلاش کے لیے ایک ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.