• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پٹی میں صیہونیوں کی فائرنگ میں چار فلسطینی زخمی

ہفتہ 30-07-2016
in غزہ
0
0Pala2038
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں چار فلسطینیوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعے کو غزہ پٹی میں فلسطینیوں اورصیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کم سے کم چار فلسطینی زخمی ہوگ‏ئے- صیہونی فوجیوں نے اینٹ پتھر پھینکنے والے فلسطینیوں پر فائرگ کردی جس کے نتیجے میں چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں واقع مشرقی البریج کیمپ اور غزہ کے الشجاعیہ محلے پردھاوا بولا جس کے نتیجے میں فلسطینیوں سے ان کی جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

ان جھڑپوں میں صیہونی فوجیوں نے جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا اور فلسطینیوں پربراہ راست فائرنگ کی جس میں تین فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ ایک فلسطینی مشرقی البریج میں صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پٹی میں صیہونیوں کی فائرنگ میں چار فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.