• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ

پیر 05-10-2015
in غزہ
0
gaza
0
SHARES
3
VIEWS

قدس نٹ کی رپورٹ کے مطابق، قدس میں مسجد الاقصی پر صیہونی فوج کے حملے اور غرب اردن میں جھڑپیں جاری رہنے کے ساتھ ہی، اسرائیل کے ایف سولہ جنگی طیارے نے پیر کی صبح کو شہر غزہ پر میزائل گرایا ہے – خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یہ میزائل فلسطین کی تحریک حماس کے عسکری ونگ البدر کے ایک فوجی مرکز پر لگا ہے

فلسطینی ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ اگر چہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم مذکورہ فوجی مرکز کو کافی زیادہ مالی نقصان ہوا ہے- غزہ پر صیہونی حکومت نے یہ حملہ ایسے میں کیا ہے کہ اتوار کی شام کو غرب اردن کے شہر طولکرم میں فلسطینوں کے ساتھ اسرائیلی فوج کی جھڑپ میں حذیفہ سلیمان نامی اٹھارہ سالہ ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا – واضح رہے کہ غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں گذشتہ کئی ہفتوں سے صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپیں جاری ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.