• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری میں تین فلسطینی شہید

جمعرات 26-07-2018
in غزہ
0
0Pala11572
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر بدھ کی شام وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی بمباری میں تین فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کاکہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد صیہونی فوج نے حماس کے ٹھکانوں سمیت کئی دیگر عسکری کیمپوں پر بمباری کی۔ یہ کشیدگی پانچ روز قبل حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر اور اقوام متحدہ کی طرف سے کرائی گئی جنگ بندی کے بعد سامنے آئی ہے۔

قبل ازیں غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینیوں کی فائرنگ سے متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔ ان میں سے ایک کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ زخمی اسرائیلی فوجیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ پر بمباری کے بعد صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بھی بجائے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری میں تین فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.