• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی فوج کے فرضی حملے، بمباری کی ریہرسل

پیر 09-05-2016
in غزہ
0
0Pala1289
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے باقاعدہ حملے کے لیے ریہرسل کے طور پر فرضی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہریوں میں سخت خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی فضاء میں اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی نچلی پروازیں جاری ہیں۔ سوموار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف مقامات پر صوتی بم گرائے جس کے نتیجے میں شہری گھروں میں محصور ہوگئے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فرضی حملے نہ صرف جنگ کی ریہرسل ہیں بلکہ یہ فلسطینی عوام کے خلاف نفسیاتی جنگ کا ایک مکروہ حربہ ہیں۔ فرضی بمباری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کے مراکز پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں ایک خاتون شہید اور تین بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ پر اسرائیلی فوج کے فرضی حملے، بمباری کی ریہرسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.