• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: پاور سٹیشن کے لئے قطری تیل کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

بدھ 05-08-2015
in غزہ
0
plf first-supply
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ میں موجود توانائی اتھارٹی کے نائب صدر فتحی شیخ خلیل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ قطر کے تعاون سے غزہ کے واحد پاور سٹیشن کے لئے تیل کے پہلے ٹرک کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے سے غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔

خلیل نے خبررساں ایجنسی الرائی کو دئیے گئے ایک بیان میں نشاندہی کی کہ پاور سٹیشن کا ٹیکنیکل سٹاف قطری تیل کی مقدار کو چیک کررہا ہے۔

اس مقوع پر غزہ کی بارڈر کراسنگز کے جملہ امور کے ڈائریکٹر نظمی مہنا نے بتایا کہ چار ٹرک ایک لاکھ نوے ہزار لیٹر تیل لے کر غزہ کے پاور سٹیشن پر پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ تعاون کے ذریعے سے بدھ کے ورز مزید تیل غزہ میں پہچایا جائے گا تاکہ غزہ کے واحد پاور سٹیشن کو چالو رکھا جاسکے۔

اسی تناظر میں رفح شہر میں جزوی طور پر مصری ٹرانسمیشن لائن کی مرمت کے بعد بجلی کی سروس جزوی طور پر بحال کردیا گئی ہے۔ یہ تاریں پیر کے رور اچانک ٹوٹ گئی تھی۔ جنریشن کمپنی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ باقی لائنوں کی مرمت کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.