• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: وزیراعظم ھنیہ کی زیرصدارت نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل

ہفتہ 25-08-2012
in غزہ
0
plf prime minister
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت‘‘حماس’’ کی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، نئی وزارتوں کے قلمدانوں اور ان کے عہدیداروں کا اعلان کیا جائے گا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نئی کابینہ کی تشکیل اور موجودہ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کیا۔ تاہم کس وزارت کے لیے کس رکن اسمبلی کا انتخاب کیا گیا ہے اس کا اعلان نہیں کیا گیا اور نہ ہی اجلاس کی مزید تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔

وزیراعظم ھنیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیاہے کہ وزیراعظم نے پچھلے کئی روز سے نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت شروع کر رکھی تھی جو جمعہ کے روز مکمل کرلی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ کابینہ اپنی آئینی مدت پوری کرچکی ہے۔نئی کابینہ کے چناؤ کے بعد اسے حتمی منظوری کے لیےفلسطینی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.