• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ وزارت صحت کا اسرائیل پر اہم ویکسین روکنے کا الزام

بدھ 14-05-2014
in غزہ
0
plf vaccine
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی وزارت صحت نے قابض اسرائیلی فوج پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں سے ایک ائیرپورٹ پر فلسطینی بچوں کے لئے آنے والی ویکسین کی بڑی تعداد قبضے میں لے لی ہے۔

وزارت کے مطابق ان ویکسین میں فلسطینی بچوں کے لئے گنسوئے، خسرہ اور پولیس سے بچائو کی ویکسین موجود تھی جو کہ اب انتہائی کمی کا شکار ہوگئی ہے۔

انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ کے بچون کو یہ ویکسین وقت پر نہ پہنچائی گئی تو غزہ میں صحت کا بحران بن سکتا ہے۔ وزارت نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یونیسیف سے درخواست کی ہے کہ وہ غزہ میں ویکسین کی کمی کے مسئلے کو فوری طور پر حل کریں۔

اس موقع پر انروا نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے ہیلتھ سنٹرز پر چھ اقسام کی ویکسین کی کمی کے نتیجے غزہ کے بچے کسی مہلک بیماری کا شکار بن سکتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ذیلی گروہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں بچوں کے امراض کی ویکسین مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے اور اس میں تمام فریقین خاص طور پر اسرائیلی کسی بھی صحت کے بحران کے پورے پورے ذمہ دار ہوں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.