• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں کھلونا بم پھٹنے سے دو فلسطینی زخمی

پیر 27-02-2017
in غزہ
0
0Pala6228
0
SHARES
0
VIEWS

دیر البلح – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے پھینکا گیا ایک مشکوک کھلونا بم پھٹنے سے دو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ وسطی غزہ کے دیر البلح قصبے میں اتوار کے روز اس وقت پیش آیا جب ایک کھلونا بم پھٹنے سے دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ وزارت صحت کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں فلسطینی نوجوانوں کو شہداء الاقصیٰ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان میں سے ایک کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں جگہ جگہ کھلونا بم پھینک کر فلسطینی شہریوں بالخصوص بچوں کی زندگی سے کھیلنے کا  سلسلہ اسرائیلی فوج کا دل پسند مشغلہ بن چکا ہے۔ آئے روز فلسطینی علاقوں میں کھلونوں کی شکل کے بم پھینکے جاتے ہیں جس کے نتیجے میں شہریوں کا جانی نقصان ہوتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں کھلونا بم پھٹنے سے دو فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.