• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں کویت کے مالی تعاون سے چلڈرن اسپتال کے قیام کا فیصلہ

ہفتہ 30-06-2018
in غزہ
0
0Pala11378
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کویت کی حکومت نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں ایک چلڈرن اسپتال کے قیام میں مالی معاونت کا اعلان کیا ہے جس کے بعد فلسطینی حکومت اور کویت کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں کویت کے تعاون سے چلڈرون اسپتال کےقیام کے پروجیکٹ پر فلسطینی وزیر برائے مورعامہ آباد کاری مفید الحساینہ نے دستخط کئے۔

اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیر نے کویتی حکومت کا چلڈرن اسپتال کے قیام میں مالی مدد فراہم کرنے پر کویتی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم بالخصوص غزہ کے عوام امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور ان کے ولی عہد الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح، کویتی حکومت اور عوام کی شکر گذار ہے۔

مفید الحساینہ کا کہنا تھا کہ کویت نے غزہ کی پٹی کے عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے چلڈرن اسپتال کےقیام میں مدد فراہم کرنے کا اعلان کرکے محصورین غزہ کے دل جیت لیے ہیں۔

فلسطینی وزیر نے غزہ کی پر فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ پابندیوں کی شدید مذمت کی اورغزہ میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل کے بارے میں تفصیلات بیان کیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں کویت کے مالی تعاون سے چلڈرن اسپتال کے قیام کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.