• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں کاشتکاروں کیلئے ایک ملین ڈالر امدادکااعلان

پیر 13-04-2020
in غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کاشتکاروں کیلئے ایک ملین ڈالر امدادکااعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ( فلسطینی وزارت زراعت کا عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث ملک میں ہونے والے نقصان کے ازالے کیلئے غزہ کے کاشتکاروں کیلئے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی وزارت زراعت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں کورونا وائرس کے باعث متاثرہ فلسطینی کاشت کاروں کے لیے ایک ملین ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس میں مال مویشی پالنے والے فلسطینی بھی شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں پولٹری  اور بیف انڈسٹری سے وابستہ فلسطینیوں کی بحالی کے لیے بھی 40 فیصد امداد فراہم کی جائے گی جبکہ رقم کا 60 فی صد سبزیوں اور دیگر زرعی اجناس کاشت کرنےوالے کسانوں پر صرف کی جائے گی۔

Tags: غزہفسلیطنی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.