• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ، ایک مزاحمت کار شہید، دو زخمی

منگل 03-05-2016
in غزہ
0
0Pala1216
0
SHARES
8
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز فوجی پریڈ کے دوران زور دار دھماکوں کے نتیجے میں کم سے کم ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید اور کم سے کم دو زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں طبی ذرائع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی غزہ کی پٹی میں فوجی پریڈ کے دوران ہونے والے دھماکے میں 30 سالہ مازن محمد لولو شہید اور دو مزاحمت کار زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے دونوں کارکنوں کو شمالی غزہ میں انڈونیشین اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔۔

ادھر اسلامی جہاد کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید لولو اس کے اہم کمانڈر تھے جو غزہ کی پٹی میں جماعت کے عسکری ونگ کے تحت مزاحمتی کارروائیوں کے انچارج تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ، ایک مزاحمت کار شہید، دو زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.