• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں فلسطینی کیمپ پر صیہونیوں کا حملہ

جمعرات 24-12-2015
in غزہ
0
gaza camp
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ صیہونی فوجی بدھ کی شام کئی فوجی گاڑیوں اور بلڈوزروں کے ساتھ البریج کیمپ کے مشرق میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں میں داخل ہوئے اور اس علاقے کی زمینوں کو خراب کر دیا۔ صیہونی فوجیوں نے البریج کیمپ پر حملہ کر کے فلسطینیوں کے گھروں اور زمینوں کی جانب فائرنگ بھی کی۔

الاقصی ٹی وی نے بھی رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع کفر الدیک گاؤں میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا۔ درایں اثنا صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے کم از کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار اور متعدد کو زخمی کر دیا۔

فلسطینیوں نے بھی صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے جواب میں الخلیل میں صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کی۔ اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں فلسطینی کیمپ پر صیہونیوں کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.