• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فلسطینوں پر فائرنگ

پیر 17-10-2016
in غزہ
0
0Pala4728
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے اس علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے پیر کی صبح کو فلسطینی شہریوں پر ایسی حالت میں فائرنگ کردی جب وہ کھیت میں کام کررہے تھے- صہیونی فوجیوں نے اسی طرح غزہ میں بجلی گھر کے ملازمین پر بھی گولی چلائی تاہم اس میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے بارے میں اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

صیہونی دشمن، غزہ میں جنگ بندی کے سمجھوتے پر دستخط کے وقت سے مسلسل اس کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور اب تک اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں بہت سے کسان اور مچھیرے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

اسرائیلی فوجیوں نے پیر کو الخلیل میں دو فلسطینی جوانوں کو بھی گرفتارکرلیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے اسی طرح الخلیل کے مختلف شہروں پر حملہ کرکے الخلیل شہر کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کردیں۔ اسرائیلی فوج نے گذشتہ برس سے اپنے توسیع پسندانہ اہداف کے حصول کے لئے فلسطینیوں پر اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے – اس حملے میں اب تک بہت سے فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں یا انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں صیہونی فوجیوں کی فلسطینوں پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.