• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں ایک کمسن فلسطینی بچے کی شہادت

ہفتہ 12-03-2016
in غزہ
0
0Pala0634
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے کی صبح غزہ کے شمال میں واقع علاقے بیت لاہیہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ سے متعلق ایک مرکز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک کمسن فلسطینی بچہ شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ واضح رہے کہ دو ہزار چودہ کے موسم گرما میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی پچاس روزہ جنگ کے بعد مصر کی زیر نگرانی عمل میں لائے جانے والی فائر بندی کے سمجھوتے بعد سے اب تک غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے اس سمجھوتے کی بارہا خلاف ورزی کی جا چکی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں ایک کمسن فلسطینی بچے کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.