• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں القدس بریگیڈ کی جنگی مشقیں، جدید ہتھیاروں کے تجربات

جمعہ 12-12-2014
in غزہ
0
plf wargames
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے جنوبی غزہ کی پٹی میں جنگی مشقیں کی ہیں جس میں تنظیم کے سیکڑوں مجاھدین نے حصہ لیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القدس بریگیڈ کے زیراہتمام یہ ایک روزہ مشقیں کل جمعرات کے روز غزہ کے علاقے خان یونس میں ہوئیں۔ ان مشقوں کے دوران مجاھدین نے کم اور درمیانے فاصلوں تک مار کرنے والی مشین گنوں، بکتربند گاڑیوں کو اڑانے والے راکٹوں اور گوریلا کارروائیوں میں استعمال ہونے والے اسلحے کے تجربات کیے۔

تنظیم کے ایک اہم کمانڈر نے ترک خبر رساں ایجنسی’’اناطولیہ‘‘ کو بتایا کہ یہ فوجی مشقیں صہیونی فوج کے ساتھ پیش آئند وقت میں کسی بھی بڑے معرکے کے لیے پیشگی تیاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام ہروقت حالت جنگ میں ہیں اور ہمیں اپنے ملک وقوم کے دفاع کے لیے مادی اور معنوی طور پر خود کو تیار رکھنا چاہیے۔

خٰیال رہے کہ اسرائیل نے رواں سال جولائی اور اگست کے دوران اکاون روز تک غزہ کی پٹی میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں 2000 فلسطینی شہید، 11 ہزار سے زاید زخمی اور نوہزار مکانات مکمل طورپر تباہ ہوگئے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.