• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی ڈرون نے ایک فلسطینی کی کار کو نشانہ بنایا

اتوار 17-06-2018
in غزہ
0
0Pala11252
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ڈرون نے اتوار کے روز مشرقی غزہ میں ایک فلسطینی شہری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے غزہ میں ایک فلسطینی شہری کی گاڑی کو نشانہ بنایا خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے مشرقی غزہ کے مضافاتی علاقے شجاعیہ کالونی کی ایک گلی میں پارک کی گئی گاڑی کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان ایوچی اڈاری کے مطابق غزہ میں آتشی پتنگوں کی یونٹ کے سربراہ کی گاڑی کا نشانہ بنایا گیا۔ واضح رہے کہ غزہ پر حالیہ اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے غزہ کے عوام بالخصوص نوجوانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور اسی حوالے سے غزہ کے نوجوانوں کے ایک گروہ نے آتشی پتنگوں کی مدد سے اسرائیلی حدود میں کافی کارروائیاں کیں جس کے تحت صیہونی آباد کاروں کو کافی مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

اسرائیلی ترجمان نے غزہ کی طرف سے اڑائے گئے آتشی پتنگوں کی وجہ سے صیہونی آباد کاروں کے مالی نقصانات کے پیچھے حماس کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسرائیلی ڈرون نے ایک فلسطینی کی کار کو نشانہ بنایا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.