• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فرضی فضائی حملے، شہری گھروں میں محصورہوگئے

پیر 11-05-2015
in غزہ
0
plf air-attacks
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے سوموارکو علی الصباح بڑے پیمانے پر غزہ کی پٹی میں فرضی فضائید حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں شہری سخت خوف وہراس کا شکار ہونے کے بعد گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ سوموار کی صبح اسرائیل کے ’’ایف 16 ‘‘ جنگی طیاروں نے بڑے پیمانے پر اور باربار فرضی فضائی حملے کیے۔

جنگی طیاروں کی نچلی پروازوں کے ساتھ ساتھ زور دار آوازیں پیدا کرنے والے گولے بھی داغے گئے۔ جس کے نتیجے میں شہری سخت خوف کا شکارہوگئے۔ کئی علاقوں میں شہری فرضی حملوں کو حقیقی بمباری سمجھ بیٹھے اور گھروں میں محصور ہوگئے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے پچھلے سال جولائی اور اگست کے دوران اکاون روز تک غزہ کی پٹی پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں 2323  فلسطینی شہید اور 11 ہزار سے زاید زخمی ہوگئے تھے۔ وحشیانہ بمباری میں ہزاروں کی تعداد میں مکانات کو تباہ کردیا گیا تھا جس سے لاکھوں فلسطینی بے گھرہوگئے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.